رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پیجاب حکومت کی جانب سے عوام کے لئے تاریخی رمضان پیکج 2023 کا اعلان کر دیا ہے۔
رمضان المبارک کے ماہ ہے ہر چیز کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں جس کی وجہ سے غریب عوام چکی میں پس کر رہ جاتی ہے۔ اور اس مقدس مہینے میں بھی کافی لوگ خدا کی نعمتوں سے محروم رہتے ہیں۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ پنجاب حکومت نے رمضان میں عوام کر بڑا ریلیف دینے کے لئے رمضان راشن پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ اور اس پیکج کے لئے حکومت نے 8 ارب روپے مختص کئے ہیں۔
رمضان المبارک راشن پیکج 2024
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اس سال بھی پچھلے سال 2023 کے رمضان ریٹ پر اشیاہ ضروریہ دستیاب ہونگی۔
عثمان بزدار نے مزید یہ بھی بتایا کہ آٹے کے 10 کلو کا تھیلے کا ریٹ 375 روپے ہو گا۔ جبکہ آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت 13 اشیاہ مارکیٹ سے کم ریٹ پر عوام کو مہیا ہونگی۔
Also Read: Imtiaz Super Market Ramzan Package 2022
حکومت کی جانب سے جو رمضان بزار لگائے جائینگے، ان میں سبزیاں، پھل اور دالیں سستے ریٹ پر فراہم کرنے کے لئے 1 ارب 25 کروڑ کی سبسڈی دی جائیگی۔ وزیراعلی پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 317 رمضان بازار 25 شعبان سے شروع ہو جائینگے۔ اور ان رمضان بازاروں کی ٹائمنگ صبح 9 بجے سے افطار تک ہو گی۔