اگر آپ کراچی میں زندہ مرغی کی قیمت جاننا چاہتے ہیں تو آپ بلکل ٹھیک جگہ تشریف لائےہیں۔ اس پوسٹ میں اپکے ساتھ کراچی کے پولٹری ریٹ شئیر کئے جائینگے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ سردیوں کی آمد آتے ہیں پولٹری کی قیمتوں میں بھی کافی اضافہ ہو جاتا ہے۔ کیونکہ سردی سے بچنے کے لئے لوگ اس مختلف طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔
اس پوسٹ میں زندہ مرغی کی جو قیمت شئیر کی جارہی ہے وہ کراچی کمشنر کی طرف سے جاری کردہ ہے۔ کراچی چونکہ بہت بڑا شہر ہے لہذا ہر علاقے میں مرغی کے ریٹ میں فرق نظر آ سکتا ہے۔
Page Contents
زندہ چکن کی قیمت