پاکستان میں پولٹری فیڈز کی قیمتیں

مرغی کی جلد نشونما کے لئے پولٹری فیڈ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج کی اس پوسٹ میں آپ کے ساتھ پولٹری فیڈ کے نرخنامے شئیر کئے جائینگے۔

پاکستان میں متعدد پولٹری فیڈ ملز یا کمپنیاں موجود ہیں جو مختلف برانڈز کے ناموں سے مرغی دانہ فیڈ تیار کر رہی ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم نے پنجاب، سندھ، کے پی کے اور بلوچستان کے بڑے فیڈ برانڈز کی قیمتیں فراہم کی ہیں۔

فیڈ میش قسم کے ٹکڑوں میں آتا ہے۔ یہ قیمتیں مارکیٹ کی اصل قیمتوں سے بدل سکتی ہیں۔ یہ ملتان، لاہور، فیصل آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ وغیرہ کی مارکیٹوں میں پولٹری فیڈ کے بڑے برانڈز کی قیمتیں ہیں۔

تمام فیڈ ملز پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن  کے تحت کام کر رہی ہیں۔ کمپنیوں کے مشترکہ معاہدے کے بعد قیمتیں طے کی جاتی ہیں۔ پاکستان میں پولٹری فیڈ کے بڑے مشہور برانڈز مندرجہ ذیل ہیں۔

ایشیا پولٹری فیڈز
کرسٹل فیڈ انڈسٹری
شبیر فیڈ ملز
جدید فیڈز
چوہدری فیڈز
JSK فیڈز

Feed Number Poultry Feed Type Price of Feed per 50 Kg bag
11 Layer Starter Chicks Crumbs 3,250-3,300
12 Layer Grower Crumbs 3,250-3,315
13 Layer Crumbs 3,185-3,350
13-S Layer Cage Crumbs 3,200-3,300
14 Broiler Pre Starter Crumbs 3,550-3,650
15 Broiler Finisher Crumbs 3,600-3,700
14-S Broiler Pre Starter Crumbs (Control) 3,690-3,720
14-S1 Broiler Grower Crumbs (Control) 3,625-3,700
14-S2 Broiler Finisher Crumbs (Control) 3,610-3,650
14-S2 M Broiler Finisher Crumbs (Medicated) 3,675-3,700
14-S3 M Broiler Finisher Crumbs 3,675-3,710
16 Breeder Starter Crumbs 3,425-3,500
17 Breeder Grower Crumbs 3,405-3,450
18 Pre Breeder Crumbs 3,425-3,475
19 Breeder Crumbs 3,425-3,520

Leave a Comment