برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت پورے پاکستان میں غیر مستحکم، زندہ مرغی اور چکن میٹ کا ریٹ کبھی زیادہ تو کبھی کم ہو رہا ہے۔ پاکستان میں مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 4 روپے فی کلو کے حساب سے زیادہ ہونے کے بعد برائیلر مرغی کا ریٹ 368 روپے ہو گئی۔
Also Read: پولٹری مرغی کا ریٹ 2022 & مرغی کے گوشت کی قیمت
Page Contents
پاکستان میں مرغی کا ریٹ
پاکستان میں برائلر سفید مرغی کے گوشت کا ریٹ میں مسلسل اتار چڑھاو دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج بھی چکن کے وائیٹ گوشت کی قیمت 4 روپے فی کلو زیادہ ہونے کے بعد سرکاری ریٹ 368 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔
Also Read: Desi Egg Price in Pakistan 2022
جبکہ زندہ مرغی کا تھوک ریٹ پاکستان میں 246روپے ہے. مرغی کا پرچون ریٹ 254 روپے کلو ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ اگر مرغی کے انڈوں کی بات کی جائے تو پاکستان میں فارمی مرغی کے انڈوں کا سرکاری ریٹ 124 روپے درجن ہے۔