پولٹری مرغی کا ریٹ 2022 – مرغی کے گوشت کی قیمت

آج کی پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ کراچی پولٹری ریٹ لسٹ 2022 شئیر کریں گے۔ اس ریٹ لسٹ میں اپکو مرغی کے گوشت کا ریٹ، دیسی مرغی کا ریٹ، دیسی اور فارمی انڈوں کا ریٹ، پولٹری اشیاہ کی قیمتوں کے متلعق مکمل ریٹ لسٹ پڑھنے کو ملے گی۔

پولٹری ریٹ لسٹ 2022

یہ ریٹ لسٹ کراچی کے کمشنر نے جاری کی ہے۔ اس پولٹری قیمت کی لسٹ میں اپکو کراچی کا مرغی ریٹ کے ساتھ باقی پولٹری آئٹمز کےمتعلق بھی ریٹ پڑھنے کو ملے گا۔

کراچی چونکہ بہت بڑا شہر ہے لہذا یر ایرے میں اپکو مرغی کے ریٹ میں کمی یا زیادتی دیکھنے کومل سکتی ہے۔ سردیوں میں پولٹری کے ریٹ کافی زیادہ ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ سردی کے دنوں میں مرغی کے گوشت پنجے پر کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے تاکہ انسان خود کو سردی سے محفوظ رکھ سکیں۔

 2022کراچی میں آج کا مرغی کا ریٹ

پاکستان کے مختلف شہروں جیسے لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، حیدرآباد، گوجرانوالہ، ملتان، وغیرہ میں پولٹری کی قیمت 2022 میں آپکو فرق نظر آ سکتا ہے۔

کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت

آج کی مرغی کی قیمت کراچی میں مندرجہ ذیل گوشت ریٹ لسٹ میں آپکو پڑھنے کو ملے گی۔ یہ ریٹ لسٹ کراچی کے کمشنر نے شئیر کی ہے تاکہ لوگ مرغی مہنگی نہ خریدیں بلکہ جو ریٹ چل رہا ہے پولٹری کا اس کے مطابق دکاندار سے خریدیں۔ اس ریٹ لسٹ میں فارمی اور دیسی انڈوں کے ریٹ بھی دیکھنے کو ملیں گے۔

پولٹری فارم مرغی کا ہول سیل اور پرچون ریٹ بھی اس ریٹ لسٹ میں میسر ہے۔ 

پولٹری مرغی کا ریٹ 2022 - مرغی کے گوشت کی قیمت

Leave a Comment