If you want to know about Chilgoza Price in Pakistan Per Kg, so you came to the right page. Here you can see the rate list of Chilgoza (Pine Nuts Gold) Dry fruit in Pakistan. You can also read about Healthy minerals in Pine Nut, Health benefits of Chilghoza in Urdu.
Page Contents
چلغوزے میں موجود معدنیات
چلغوزے میں ایک ایسا تیزاب پایا جاتا ہے جو کہ بالخصوص خواتین کے ہارمونز کے افراز میں مدد دیتا ہے۔ اور ان کی بھوک کم کرتا ہے۔ ایک اونس چلغوزے کے مغز میں 3 ملی گرام ائرن موجود ہوتا ہے۔ اور ائرن خون کے سرخ خلیات کا اہم حصہ ہے۔ جو کہ جسم کے ہر حصے کو آکسیجن اور توانائی فراہم کرتا ہے۔ اس میں میگنیشیم کی مقدار بھی کافی زیادہ پائی جاتی ہے۔ جس سے پٹھے کھچاو سے محفوظ رہتے ہیں۔ تھکاوٹ اور زہنی پریشانی کو بھی دور کرتا ہے۔
چلغوزے کے فوائد
چلغوزے کے فوائد بہت زیادہ ہیں جن میں سے کچھ ذیل میں بتائے جا رہے ہیں۔
اس کے استعمال سے بھوک بڑھتی ہے۔
ہرانی کھانسی کے لئے بھی چلغوزہ بہت ہی مفید ہے۔
چلغوزے کا مغز جریان یرقان اور درد گردہ کے لئے بہت ہی خاص ہے۔
دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے۔
رعشہ اور جوڑوں کے درد کے لئے یہ بہت ہی اہم خشک پھل ہے۔
پاکستان میں چلغوزے کی قیمت
اس وقت پاکستان کی مارکیٹ میں چلغوزہ 7000 سے 8000 پاکستانی روپے فی کلو کے حساب سے بک رہا ہے۔ ہر شہر میں اس کی قیمت میں فرق دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ یہ قیمت آن لائن سٹوروں سے لی گئی ہے لہذا پاکستان کی مارکیٹ میں چلغوزے کی قیمت میں تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔