پاکستان میں کپاس کاٹن اگائے جانے والی ایک اہم ترین فصل ہے۔ آج یہاں آپکو کاٹن کے تازہ ریٹ بتائے جائینگے۔ کسان کپاس کا اگانے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اسے پاکستان کی نقد آور فصل اور سفید سونا سمجھا جاتا ہے۔
اچھے منافع کے لئے کپاس کے روزانہ کی ریٹ لسٹ کا علم لازمی ہونا چاہیے۔ پاکستانی تیکسٹائیل انڈسٹری بھی پاکستان کی اچھی پیداوار پر انحصار کرتی ہے۔ کپاس کے بیج پورے پاکستان سے گانٹھوں کی شکل میں جمع کئے جاتے ہیں۔
پاکستان میں کپاس کی پیداوار کا کل گانٹھوں کی شکل میں ہی ماپا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں بھی کاٹن کو کپاس کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پاکستان کے بنیادی اور غیر بنیادی علاقوں میں کپاس کی بوائی کا دورانیہ مارچ کےوسط سے جوالائی کے وسط تک ہوتا ہے۔ کپاس کی چنائی اکتوبر سے جنوری کے وسط تک شروع ہوتی ہے۔ پاکستان میں کپاس کی پیداوار کا اعلان محکمہ زراعت پاکستان پر سال کرتا ہے۔
زیادہ تر کسان نرخوں میں اضافہ کے انتظار کے بعد اپنی کپاس براہ راست منڈی میں فروخت کرتے ہیں۔ حکومت خریداری کی شرح مقرر کرنے کے معاملے میں بھی تعاون کرتی ہے۔ پھٹی کی خریداری کی بات چیت کےلئے دلال کسانوں کے ڈیروں پر بھی جاتے ہیں۔ کپاس کی شرح موقع پر موجود فصل کی قسم اور حالت پرمنحصر ہے۔
یہ پھٹی کے نرخ یا کپاس کی قیمتیں متعلقہ سٹی اسٹیشنوں سے لی جاتی ہیں۔ مارکیٹ کی صورت حال کے حوالے سے قیمت مختلف ہو سکتی ہے۔
City | Price / Rate per 40KGmin-max |
Multan | |
Bahawalpur | 6,500-7,725 |
Khanpur | 6,000-8,100 |
Liaqatpur | |
Rahim Yar Khan | 6,200-6,840 |
Sadiqabad | 6,200-6,840 |
Bahawalnagar, Faqirwali, Fortabbas, Haroonabad | 6,000-7,700 |
Chishtian | 6,000-6,800 |
Hasilpur | 5,500-7,710 |
Khanewal | |
Mian Channu | 5,500-7,300 |
Chichwatni | 5,500-7,800 |
Lodhran | 6,000-7,200 |
Rajanpur | 6,000-7,000 |
Vehari | 6,000-7,000 |
DG Khan , Jampur, Fazilpur | 6,000-7,000 |
Sahiwal | |
Layyah | 6,000-7,000 |
Jhang, Toba Tek Singh | 5,000-6,500 |