پاکستان میں کاٹن کی قیمت

پاکستان میں کپاس کاٹن اگائے جانے والی ایک اہم ترین فصل ہے۔  آج یہاں آپکو کاٹن کے تازہ ریٹ بتائے جائینگے۔ کسان کپاس کا اگانے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اسے پاکستان کی نقد آور فصل اور سفید سونا سمجھا جاتا ہے۔

اچھے منافع کے لئے کپاس کے روزانہ کی ریٹ لسٹ کا علم لازمی ہونا چاہیے۔ پاکستانی تیکسٹائیل انڈسٹری بھی پاکستان کی اچھی پیداوار پر انحصار کرتی ہے۔ کپاس کے بیج پورے پاکستان سے گانٹھوں کی شکل میں جمع کئے جاتے ہیں۔

پاکستان میں کپاس کی پیداوار کا کل گانٹھوں کی شکل میں ہی ماپا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں بھی کاٹن کو کپاس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 

پاکستان کے بنیادی اور غیر بنیادی علاقوں میں کپاس کی بوائی کا دورانیہ مارچ کےوسط سے جوالائی کے وسط تک ہوتا ہے۔ کپاس کی چنائی اکتوبر سے جنوری کے وسط تک شروع ہوتی ہے۔ پاکستان میں کپاس کی پیداوار کا اعلان محکمہ زراعت پاکستان پر سال کرتا ہے۔

زیادہ تر کسان نرخوں میں اضافہ کے انتظار کے بعد اپنی کپاس براہ راست منڈی میں فروخت کرتے ہیں۔ حکومت خریداری کی شرح مقرر کرنے کے معاملے میں بھی تعاون کرتی ہے۔ پھٹی کی خریداری کی بات چیت کےلئے دلال کسانوں کے ڈیروں پر بھی جاتے ہیں۔ کپاس کی شرح موقع پر موجود فصل کی قسم اور حالت پرمنحصر ہے۔

یہ پھٹی کے نرخ یا کپاس کی قیمتیں متعلقہ سٹی اسٹیشنوں سے لی جاتی ہیں۔ مارکیٹ کی صورت حال کے حوالے سے قیمت مختلف ہو سکتی ہے۔

City Price / Rate per 40KGmin-max
Multan
Bahawalpur 6,500-7,725
Khanpur 6,000-8,100
Liaqatpur
Rahim Yar Khan 6,200-6,840
Sadiqabad 6,200-6,840
Bahawalnagar, Faqirwali, Fortabbas, Haroonabad 6,000-7,700
Chishtian 6,000-6,800
Hasilpur 5,500-7,710
Khanewal
Mian Channu 5,500-7,300
Chichwatni 5,500-7,800
Lodhran 6,000-7,200
Rajanpur 6,000-7,000
Vehari 6,000-7,000
DG Khan , Jampur, Fazilpur 6,000-7,000
Sahiwal
Layyah 6,000-7,000
Jhang, Toba Tek Singh 5,000-6,500

Leave a Comment